کپتان نے کراچی پہنچ کر بھی ”چھکا“ مار دیا، سکاٹ لینڈ سے سیریز جیتنے پر کیا کہا اور فیفا ورلڈکپ کے کس ٹیم کی حمایت کر رہے ہیں؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گی

کپتان نے کراچی پہنچ کر بھی ”چھکا“ مار دیا، سکاٹ لینڈ سے سیریز جیتنے پر کیا ...
کپتان نے کراچی پہنچ کر بھی ”چھکا“ مار دیا، سکاٹ لینڈ سے سیریز جیتنے پر کیا کہا اور فیفا ورلڈکپ کے کس ٹیم کی حمایت کر رہے ہیں؟ جان کر آپ بھی خوش ہو جائیں گی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد سکاٹ لینڈ کیخلاف سیریز میں فتح کے بعد کراچی پہنچ گئے جہاں ائیرپورٹ پر گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک ہمیشہ یادگار رہتا ہے اور اس بابرکت مہینے میں لوگوں کی دعائیں ساتھ ہوتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔بھارتی اداکارہ سارہ خان کی بہن نے ان کی برہنہ ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی، جس نے دیکھی شرم سے آنکھیں ہی بند کر لیں، انٹرنیٹ پر طوفان برپا ہو گیا 

کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ رمضان المبارک میں ہی چیمپنز ٹرافی بھی جیتی لیکن اب یہ ماضی کا حصہ ہے اور ہمیں آگے دیکھنا ہو گا۔ فیفا ورلڈکپ سے متعلق سوال پر انہوں نے کہا کہ وہ بھی شوق سے فٹ بال کے میچ دیکھتے ہیں اور جب ان کی پسندیدہ ٹیم کے بارے میں پوچھا گیا تو انہوں نے کہا کہ وہ برازیل کی حمایت کر رہے ہیں۔

واضح رہے کہ قومی کرکٹ کے کھلاڑی انگلینڈ، سکاٹ لینڈ اور آئرلینڈ سے میچز کھیل کر وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ قومی ٹیم کے 5 کھلاڑی غیر ملکی پرواز ای کے 624 سے براستہ دوبئی لاہور پہنچے جن میں حسن علی، فہیم اشرف، احمد شہزاد، راحت علی اور آصف علی شامل ہیں۔

مزید : کھیل