صدر پاکستان کا قیدیوں کے لئے خصوصی معافی نامے کا اعلان

صدر پاکستان کا قیدیوں کے لئے خصوصی معافی نامے کا اعلان
صدر پاکستان کا قیدیوں کے لئے خصوصی معافی نامے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)صدر مملکت ممنون حسین نے قیدیوں کے لئے خصوصی معافی نامے کا اعلان کر دیا ۔
اڈیالہ جیل حکام کا کہنا ہے کہ عید کے پر مسرت موقع پر صدر پاکستان ممنون حسین نے قیدیوں کے لئے خصوصی معافی نامے کا اعلان کیا جس کے مطابق 19قیدیوں کورہا اور 117قیدیوں کی سزاﺅں میں کمی کر دی گئی ہے۔جب کہ مخیر حضرات کے تعاون سے جرمانہ ادا کرکے 41 غریب قیدی بھی رہا کروائے گئے۔