نگران وزیراعلی پنجاب عید لاہور میں بے سہارا بچوں کے ساتھ منائیں گے

نگران وزیراعلی پنجاب عید لاہور میں بے سہارا بچوں کے ساتھ منائیں گے
نگران وزیراعلی پنجاب عید لاہور میں بے سہارا بچوں کے ساتھ منائیں گے

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)نگران وزیراعلی پنجاب حسن عسکری عیدلاہور میں منائیں گے اورچا ئلڈ پروٹیکشن بیوروکا دورہ بھی کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیراعلی پنجاب حسن عسکری نے عید کا دن بے سہارا بچوں ساتھ وقت گزارنے اور لاہورمیں ہی عید منانے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے وہ عید کے روز لاہور کے چائلڈ پروٹیکشن بیوروکا دورہ کریں گے اور بے سہارا بچوں میں تحائف بھی تقسیم کریں گے ۔

مزید : قومی /سیاست /علاقائی /پنجاب /لاہور