اسحاق ڈار اور ہائی کمشنر ابن عباس کی کلثوم نواز کی عیادت

اسحاق ڈار اور ہائی کمشنر ابن عباس کی کلثوم نواز کی عیادت
اسحاق ڈار اور ہائی کمشنر ابن عباس کی کلثوم نواز کی عیادت

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور برطانیہ میں ہائی کمشنر ابن عباس نے بیگم کلثوم نواز کی عیادت کی۔جس میں انہوں نے بیگم کلثوم نواز کی جلد صحت یابی کے لئے دعا کی اور نیک خواہشات کا اظہا ر بھی کیا۔

واضح رہے کہ پھیپھڑں میں خون کا لوتھڑا آجانے کے باعث بیگم کلثوم نواز کو دل کا دورہ آیا تھا اور دل نے کام کر نا چھوڑ دیا تھا ۔ جس کے بعد انہیں آئی سی یوشفٹ کر کے مصنوعی تنفس پر منتقل کردیا گیاتھا۔

مزید : بین الاقوامی /سیاست