چودھری نثار بھی بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعا گو

چودھری نثار بھی بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعا گو
چودھری نثار بھی بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعا گو

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیر داخلہ چودھری نثار کا کہنا ہے کہ میں بیگم کلثوم نواز کی صحت یابی کے لئے دعا گو ہوں ۔وہ ایک باہمت خاتون ہیں اللہ انہیں جلد از جلد صحت عطا کرے۔ان کا مزید کہنا تھا کہ بیگم کلثوم نواز بیماری کا مقابلہ ہمت سے کر رہی ہیں۔

گزشتہ روز بیگم کلثوم نواز کو دل کا دورہ آیا تھا اور دل نے کام کر نا چھوڑ دیا تھا ۔ جس کے بعد انہیں آئی سی یوشفٹ کر کے مصنوعی تنفس پر منتقل کردیا گیاتھا اور آخری اطلاعات تک وہ ہوش میں نہیں آئیں۔

مزید : علاقائی /اسلام آباد