شہبازشریف بیگم کلثوم نوازکی عیادت کیلئے کل لندن جائیں گے

شہبازشریف بیگم کلثوم نوازکی عیادت کیلئے کل لندن جائیں گے
شہبازشریف بیگم کلثوم نوازکی عیادت کیلئے کل لندن جائیں گے

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ(ن)کے صدرمیاں محمد شہبازشریف بیگم کلثوم نوازکی عیادت کیلئے کل لندن جائیں گے۔

سابق وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا تھا کہ اللہ بیگم کلثوم نوازکو کامل صحت عطا کرے،وہ ایک با ہمت خاتون ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق شہبازشریف بیگم کلثوم نوازکی عیادت کیلئے پی آئی اے کی پروازسے کل لندن جائیں گے۔

واضح رہے کہ بیگم کلثوم نواز گزشتہ روز سے مصنوعی تنفس پر ہیں اور آخری اطلاعات تک وہ ہوش میں نہیں آئیں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور