شفاف الیکشن کرانا ہماری اولین ترجیح ہے: آئی جی پنجاب 

شفاف الیکشن کرانا ہماری اولین ترجیح ہے: آئی جی پنجاب 
شفاف الیکشن کرانا ہماری اولین ترجیح ہے: آئی جی پنجاب 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) آئی جی پنجاب کلیم امام نے کہا ہے کہ شفاف الیکشن کرانا ہماری اولین ترجیح ہے۔

تفصیلات کے مطابق اپنے ایک بیان میں آئی جی کلیم امام کا کہناتھا کہ تمام پولیس افسران واہلکاروں کے الیکشن سے پہلے تبادلے کیے جائیں ، الیکشن کے دوران ایسے افسروں کوتعینات کیاجائے گا جن کی شہرت اچھی ہے۔انہوں نے کہا کہ شفاف الیکشن کرانا ہماری اولین ترجیح ہے جبکہ عیدپرسیکیورٹی کے فل پروف انتظامات کیے گئے ہیں۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور