روزہ آپ کو کینسر سے بچاتا ہے،ڈاکٹر کی جدید ریسرچ نےاسلام کا بول بالا کر دیا۔۔۔

روزہ آپ کو کینسر سے بچاتا ہے،ڈاکٹر کی جدید ریسرچ نےاسلام کا بول بالا کر ...
روزہ آپ کو کینسر سے بچاتا ہے،ڈاکٹر کی جدید ریسرچ نےاسلام کا بول بالا کر دیا۔۔۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

’’ روزہ ‘‘ ایک ایسی عبادت ہے جو قرب خداوندی کا ذریعہ ہونے کے ساتھ ساتھ جسمانی امراض سے بھی بچاتا ہے اور روزہ دار کو صحت و تندرستی عطا کرتا ہے ،  روزہ دوا بھی ہے عبادت بھی، خوشگوار کیپسول بھی ہے اور قلب و جگر کی قوت و طاقت کا ایک معجون بھی، ایسا ٹانک جس میں کوئی ملاوٹ نہیں بشرطیکہ خود روزہ دار ماحولیاتی آلودگی کا الگ سے اس میں کوئی اضافہ نہ کرے ۔جا پان کے نوبل میڈیکل پرائز جیتنے والے سائنسداں یوشی نوری اوہ سمی کا ماننا ہے کہ رمضان کے مہینے میں روزہ رکھ کر جسما نی کینسر سے لڑا جا سکتا ہے ،انہوں نے جسم کے خلیو ں پر تجربات کئے ،تجربات میں ان خلیوں کو ڈھونڈنے میں کامیاب ہوئے جو جسم کے زہریلے مادہ کو ختم کرکے درست کرتے ہیں۔۔۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : وڈیو گیلری