ٹیکس چوری کا الزام ، رونالڈو کو 2سال قید کی سزا

ٹیکس چوری کا الزام ، رونالڈو کو 2سال قید کی سزا
ٹیکس چوری کا الزام ، رونالڈو کو 2سال قید کی سزا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

میڈرڈ (ڈیلی پاکستان آن لائن) ٹیکس چوری کے الزام میں کرسٹیانو رونالڈو کو 2سال قید کی سزا سناد ی گئی ۔ 

تفصیلات کے مطابق پرتگال کے عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈوکو ٹیکس چوری کے الزام میں عدالت کی جانب سے 2سال قید کی سزا سنا تے ہوئے ٹیکس آفس میں ایک کروڑ 88 لاکھ ڈالرجمع کرانے کا حکم دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جرمانہ ادا کرنے کے بعدقید کی سزا معاف ہوگی۔

مزید : کھیل