اسحاق ڈار کی بیوی کے ہمراہ کلثوم نواز کی عیادت کے لئے ہسپتا ل آمد

اسحاق ڈار کی بیوی کے ہمراہ کلثوم نواز کی عیادت کے لئے ہسپتا ل آمد
اسحاق ڈار کی بیوی کے ہمراہ کلثوم نواز کی عیادت کے لئے ہسپتا ل آمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کلثوم نواز کی عیادت کے لئے بیوی کے ہمراہ ہسپتال پہنچ گئے۔
تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈارسابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز عیادت کے لئے لند ن میں واقع ہارلے سٹریٹ ہسپتال میں پہنچ چکے ہیں جبکہ اس موقع پر سابق وزیرخزانہ کی بیگم اور ان کا بیٹا بھی ہمراہ ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بیگم کلثوم نواز کو دل کا دورہ آیا تھا اور دل نے کام کر نا چھوڑ دیا تھا۔ جس کے بعد انہیں آئی سی یوشفٹ کر کے مصنوعی تنفس پر منتقل کردیا گیاتھا اور آخری اطلاعات تک وہ ہوش میں نہیں آئیں۔

مزید :

قومی -