یہ شخص حجر اسود کے پاس کیا کرنے آیا تھا اور پھر پولیس والے اس کے ساتھ یہ کیا کر رہے ہیں؟ ایسی ویڈیو سامنے آ گئی کہ ہر مسلمان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے

یہ شخص حجر اسود کے پاس کیا کرنے آیا تھا اور پھر پولیس والے اس کے ساتھ یہ کیا کر ...
یہ شخص حجر اسود کے پاس کیا کرنے آیا تھا اور پھر پولیس والے اس کے ساتھ یہ کیا کر رہے ہیں؟ ایسی ویڈیو سامنے آ گئی کہ ہر مسلمان کی آنکھوں سے آنسو جاری ہو گئے

  

مکہ مکرمہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) حج اور عمرہ کی سعادت کیلئے جانے والے افراد جب کعبہ کا طواف کرتے ہیں تو ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ وہ حجر اسود کو بوسہ دے لیکن وہاں تک پہنچنا اور بوسہ دینے آسان نہیں ہوتا اور بہت سے لوگ یہ خواہش دل میں لئے ہی واپس آ جاتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں۔۔۔یہ معصوم سی بچی فہد مصطفی کا ’خاکہ‘ بنا کر پروگرام میں لائی تو انہوں نے ایسا کام کر دیا جس کا کوئی تصور بھی نہیں کر سکتا تھا، پورا پاکستان غصے سے آگ بگولہ ہو گیا، جان کر آپ بھی غصے میں آ جائیں گے 

ایک ایسا ہی مسلمان جب طواف کرنے کے بعد حجر اسود کا بوسہ لینے گیا اور جیسے ہی بوسہ لینے لگا تو اس کی موت واقع ہو گئی اور بوسہ لئے بغیر ہی زمین پر گر گیا۔ وہاں موجود پولیس والوں کو جب اس صورتحال کا علم ہوا تو انہوں نے مذکورہ شخص کو اٹھا کر اس کے لب حجر اسود کیساتھ لگائے اور یوں اس کے بوسہ لینے کی خواہش مکمل کر دی۔

اس واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو چکی ہے جسے پوری دنیا کے مسلمانوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جا رہا ہے اور ہر کوئی سعودی پولیس کی تعریف کرنے کیساتھ ساتھ وفات پانے والے شخص کی مغفرت کی دعا کر رہا ہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید : ڈیلی بائیٹس /عرب دنیا