فیفا ورلڈ کپ ، یورا گوئے نے مصر کو 1-0 سے شکست دیدی

فیفا ورلڈ کپ ، یورا گوئے نے مصر کو 1-0 سے شکست دیدی
فیفا ورلڈ کپ ، یورا گوئے نے مصر کو 1-0 سے شکست دیدی

  

ماسکو (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیفا ورلڈ کپ کے دوران گروپ اے کے پہلے میچ میں یورا گوئے نے مصر کو 1-0 سے شکست دیدی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق یورا گوئے اور مصر کے درمیان مقابلہ انتہائی کڑا رہا کوئی بھی ٹیم 89 منٹ تک گول کرنے میں کامیاب نہیں ہوئے لیکن یورا گوئے کے کھلاڑی جوز کو 90 منٹ میں موقع ملا اور انہوں نے اسے ضائع نہیں کیا بلکہ بال کو جال میں پھینک کر ٹیم کو برتردی دلا دی ۔

مزید : کھیل