شوال کا چاند نظر آ گیا، تمام مسلمانوں کو عید مبارک

شوال کا چاند نظر آ گیا، تمام مسلمانوں کو عید مبارک
شوال کا چاند نظر آ گیا، تمام مسلمانوں کو عید مبارک

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) ملک بھر میں شوال کا چاند نظر آ گیا ہے کل عید الفطر منائی جائے گی، روزنامہ پاکستان کی جانب سے تمام مسلمانوں اور قارئین کو عید مبارک۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان اور عرب ممالک میں رمضان المبارک کا آغاز ایک ہی روز ہو ا تھا تاہم عرب ممالک میں رمضان المبارک 29 روز کا ہوا اور آج عید منائی گئی تاہم پاکستان میں 30 روزے ہوئے جس کے بعد پاکستان میں کل عید الفطر منائی جائے گی جبکہ بھارت ، سری لنکا میں بھی کل عید منائی جائے گی۔

مزید : اہم خبریں /قومی