ڈیرن سیمی نے ’’پشتو ‘‘ زبان میں مداحوں کے لئے عید کی مبارکباد کا پیغام جاری کردیا

ڈیرن سیمی نے ’’پشتو ‘‘ زبان میں مداحوں کے لئے عید کی مبارکباد کا پیغام جاری ...
ڈیرن سیمی نے ’’پشتو ‘‘ زبان میں مداحوں کے لئے عید کی مبارکباد کا پیغام جاری کردیا

  

جمیکا (ڈیلی پاکستان آن لائن) پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے پشتو زبان میں عید کی مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ میری طرف آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق پشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی نے سوشل میڈیا پر ویڈیو پیغام جاری کیا ہے جس میں انہوں نے پشتو زبان میں اپنے چاہنے والوں کو عید کی مبارک باد دی ہے۔ڈیرن سیمی نے اپنی ویڈیو میں پیغام دیا ہے کہ امید ہے رمضان کا مہینہ اچھا گزرا ہوگا، میری طرف آپ سب کو عید کی خوشیاں مبارک ہوں۔

ویڈیو دیکھیں:

مزید : کھیل