پاک فوج نے بین الاقوامی ڈرل مقابلہ جیت کر تاریخ رقم کردی

پاک فوج نے بین الاقوامی ڈرل مقابلہ جیت کر تاریخ رقم کردی
پاک فوج نے بین الاقوامی ڈرل مقابلہ جیت کر تاریخ رقم کردی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

راولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاک فوج کا عالمی سطح پر ایک اور اعزاز، برطانیہ میں ہونیوالا بین الاقوامی ڈرل مقابلہ جیت کر تاریخ رقم کردی ۔پاک فوج کی ٹیم نے ڈرلے مقابلے میں پہلی بار حصہ لیا تھا ۔

آئی ایس پی آر سے جاری بیا ن کے مطابق پاک فوج نے برطانیہ میں منعقدہ بین الاقوامی ڈرل مقابلہ جیت لیا ۔ بین الاقوامی ڈرل مقابلے رائل ملٹری اکیڈمی برطانیہ میں منعقد ہوئے تھے اور پاک فوج کی ٹیم نے پہلی بار ان مقابلوں شرکت کی تھی۔بیان کے مطابق پاکستان ملٹری اکیڈمی کی ٹیم نے بین الاقوامی ڈرل مقابلوں میں حصہ لیا تھا ۔

مزید : قومی