عید کے موقع پر صدر کا قیدیوں کیلئے خصوصی معافی کا اعلان

عید کے موقع پر صدر کا قیدیوں کیلئے خصوصی معافی کا اعلان

راولپنڈی(این این آئی) صدر پاکستان ممنون حسین نے عیدالفطر کے موقع پر قیدیوں کے لیے خصوصی معافی کا اعلان کیا ہے۔اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ کے مطابق صدر مملکت کے اعلان کے بعد جیل سے 19 قیدی رہا اور 117 کی سزاؤں میں کمی کردی گئی ہے ٗ مخیر حضرات کے تعاون سے جرمانہ ادا کرکے 41 غریب قیدی بھی رہا کروائے گئے۔

معافی کا اعلان

مزید : صفحہ آخر