15شوال تک عمرہ ویزہ لگانے والے 15دن کے اندر سعودی عرب جا سکیں گے
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)عمرہ سیزن 1439 (2018ء)عید الفطرکے بعد بھی جاری رہے گا، 12 شوال تک عمرہ اپروول آئے گی،15شوال تک عمرہ ویزہ لگانے والے 15دن کے اندر سعودی عرب جا سکیں گے ،15دن،21دن،28دن کے لیے عمرہ زائرین جا سکیں گے پہلی دفعہ ایسے انتظامات کیے گئے ہیں گزشتہ سالوں میں عمرہ اپروول 15 رمضان کے بعد بند ہو جاتی تھی۔
شوال