سعودی عرب میں دفاتر 10شوال کو کھلیں گے

سعودی عرب میں دفاتر 10شوال کو کھلیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی عرب میں 10شوال تک چھٹیاں ،موسسہ جنوب ایشیاء کے دفاتر اور مکتب ،ادلہ،نقابہ اور دیگر مکہ،مدینہ کے دفاتر 10شوال سے کھلیں گے ،10شوال سے پہلے حج کی تیاریوں کے لیے سعودیہ جانے کے خواہش مند حج آرگنائزر کو مایوسی کا سامنا ۔
دفاتر

مزید :

صفحہ آخر -