حج آرگنائزر کے ملٹی پل ویزوں کی فہرست سعودی عرب نہیں بھجوائی جا سکی

حج آرگنائزر کے ملٹی پل ویزوں کی فہرست سعودی عرب نہیں بھجوائی جا سکی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے ایچ جی او (HGO)سیکشن کی نا تجربہ کاری یا روایتی سستی، پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر کے ملٹی پل ویزوں کے لیے فہرست سعودی حکومت کو نہ جا سکی جس کی وجہ سے اب تک پرائیویٹ حج سکیم کے حج آرگنائزر کو RLلیٹر ملنے کے باوجود ویزے جاری نہیں ہو پا ئے حج آرگنائزر کو مکہ،مدینہ میں تیاریوں کے حوالے سے ملٹی پل ویزے جاری کیے جاتے ہیں RLسعودی قونصلیٹ سے تصدیق ہو چکے ہیں ،حج آرگنائزر ویزوں کے لیے اعتماد سے بائیو میٹرک کرانے سے قاصر ہیں۔

مزید : صفحہ آخر