راجہ زاہد پرویزجوائنٹ سیکرٹری حج کا ایڈیشنل چارج دئیے جانے کا امکان

راجہ زاہد پرویزجوائنٹ سیکرٹری حج کا ایڈیشنل چارج دئیے جانے کا امکان

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور میں گزشتہ4ماہ سے جوائنٹ سیکرٹری حج(جے ایس حج)کی خالی نشست پر جوائنٹ سیکرٹری ایڈمن راجہ زاہد پرویز کو ایڈیشنل چارج دئیے جانے کا امکان ،جوائنٹ سیکرٹری حج کے تبادلے کے بعد چارج ایڈیشنل سیکرٹری کے پاس ہے ،جوائنٹ سیکرٹری حج نہ ہونے کی وجہ سے وزارت کے تمام شعبوں کو آرڈینیشن میں سخت مشکلات کا سامنا ہے یہ نشست کن مقاصد کے لیے خالی رکھی گئی ہے اس پر بہت سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں ۔

چارج

مزید : صفحہ آخر