بلاول اپنی کزن صنم بھٹو کی شادی میں شرکت کیلئے آصفہ کیساتھ لندن پہنچ گئے

بلاول اپنی کزن صنم بھٹو کی شادی میں شرکت کیلئے آصفہ کیساتھ لندن پہنچ گئے

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو صنم بھٹو کی شادی میں شرکت کیلئے لندن پہنچ گئے ۔تفصیلات کے مطابق جمعہ کے روز بلاول بھٹواپنی بہن آصفہ بھٹو کیساتھ کراچی سے لندن روانہ ہو ئے بعد ازاں بختاور بھی انکو جوائن کرے گی۔

مزید : صفحہ آخر