چودھری نثار کا معاملہ سلجھتے سلجھتے الجھ گیا، سعد رفیق

چودھری نثار کا معاملہ سلجھتے سلجھتے الجھ گیا، سعد رفیق

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہاہے کہ چودھری نثار کا معاملہ سلجھتے سلجھتے الجھ گیا ۔اپنے ٹویٹ میں خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ چودھری نثار کا معاملہ الجھ گیا کاش ایسا نہ ہوتا، ہم یہ نہیں چاہتے تھے مگر اب ایسا ہوگیا ۔

مزید : صفحہ آخر