شیرمیرا نہیں، دوست چند گھنٹوں کیلئے گھر لے آیا تھا، شاہد آفریدی

شیرمیرا نہیں، دوست چند گھنٹوں کیلئے گھر لے آیا تھا، شاہد آفریدی
 شیرمیرا نہیں، دوست چند گھنٹوں کیلئے گھر لے آیا تھا، شاہد آفریدی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق ٹیسٹ کرکٹر شاہد آفریدی کے خلاف گھر میں شیر رکھنے پر محکمہ وائلڈ لائف نے انکوائری شروع کر دی اور شاہد آفریدی کا موقف ہے کہ شیرمیرا نہیں دوست چند گھنٹوں کے لئے میرے گھر لے آیا تھا اور شیر کے گلے میں زنجیر احتیاط کے طور پر ڈالی تھی۔جیونیوز کے مطابق محکمہ وائلڈ لائف حکام کا کہنا تھا کہ شیر شاہد آفریدی کا تھا یا نہیں ان کے گھر کیوں لایا گیا؟عید کے بعد تحقیقات مکمل ہونے پر ایکشن لیں گے۔

مزید : صفحہ آخر