نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کاعید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60دن کی خصوصی تخفیف کا اعلان

نگران وزیراعلیٰ بلوچستان کاعید الفطر کے موقع پر قیدیوں کی سزاؤں میں 60دن کی ...

کوئٹہ (آئی این پی ) نگران وزیراعلیٰ بلوچستان علاؤالدین مری نے عید الفطر کے موقع پر بلوچستان کی جیلوں میں سزاکاٹنے والے قیدیوں کے لئے 60دن کی خصوصی تخفیف کا اعلان کیا ہے، تاہم اس رعایت کا اطلاق سنگین جرائم ، دہشت گردی کی کاروائیوں ، ملک دشمن سرگرمیوں میں ملوث عناصر اور فارن ایکٹ کے تحت سزا کاٹنے والے قیدیوں پر نہیں ہوگا۔

اعلان

مزید : صفحہ آخر