ہائیکورٹ کے آٹھ معزز ججز کیلئے الیکشن اپیلٹ ٹربیونل کی حیثیت سے حلقے مختص

ہائیکورٹ کے آٹھ معزز ججز کیلئے الیکشن اپیلٹ ٹربیونل کی حیثیت سے حلقے مختص

لاہور( این این آئی) کاغذات نامزدگی کی منظوری یا مسترد کئے جانے کیخلاف دائر اپیلوں کیلئے لاہور ہائیکورٹ کے آٹھ معزز ججز کیلئے الیکشن اپیلٹ ٹربیونل کی حیثیت سے حلقے مختص کر دئیے گئے ۔ہائیکورٹ کے معزز ججز صاحبان بطور اپیلٹ ٹربیونل ریٹرننگ افسران کی جانب سے کاغذات نامزدگی منظور یا مسترد کئے جانے کیخلاف امیدواروں کی درخواستوں پر سماعت کریں گے۔

مزید : صفحہ آخر