کوئٹہ ،نگران صوبائی وزیر صحت کا سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ

کوئٹہ ،نگران صوبائی وزیر صحت کا سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ

کوئٹہ (آئی این پی ) نگران صوبائی وزیر صحت فیض اللہ کاکڑ نے سول ہسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا اس موقع پر میڈیکل آئی سی یو،شعبہ حادثات سمیت دیگروارڈز کا معائنہ کیا۔ جمعہ کے روز نگران صوبائی وزیر صحت فیض اللہ کاکڑ نے اچانک سول ہسپتال کا دورہ کیا اس موقع پر صوبائی وزیر صحت نے سول ہسپتال کے شعبہ حادثات کا معائنہ کیا اس کے علاوہ فیض اللہ کاکڑ نے ہسپتال کے میڈیکل آئی سی یو وارڈ کا بھی معائنہ کیا۔

مزید : صفحہ آخر