عید کے روز ملتان میں موسم گرم‘ خشک ‘ گردآلود ہوائیں چلنے کا امکان‘ 18جون کے بعد بارشوں کی پیشگوئی

عید کے روز ملتان میں موسم گرم‘ خشک ‘ گردآلود ہوائیں چلنے کا امکان‘ 18جون کے ...

ملتان ( سپیشل رپورٹر) عید کے روز ملتان میں موسم گرم خشک رہنے کے ساتھ ساتھ گرد آلود ہوائیں چلیں گی ‘محکمہ موسمیات کی (بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

جاری کردہ پیشگوئی کے مطابق جہاں اپر پنجاب کے اضلاع میں عید الفطر کے دوسرے اور تیسرے روز بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے وہاں ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں موسم گرم اور خشک رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے جبکہ عید کے پہلے دوسرے اور تیسرے روز گرد آلود ہوائیں چلنے کے باعث درجہ حرارت کی شدت 40ڈگری سینٹی گریڈ سے کم رہے گی تاہم 18جون کے بعد ملتان سمیت جنوبی پنجاب میں بھی بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے ۔

عید کے روز موسم

مزید : ملتان صفحہ آخر