عید الفطر کے 3روز لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم

عید الفطر کے 3روز لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(سٹاف رپورٹر) وفاقی وزارت توانائی نے عید الفطر کے 3روز لوڈشیڈنگ نہ کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے ۔ وزارت توانائی(بقیہ نمبر52صفحہ12پر )
(پاورڈویژن)نے بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں کو عیدالفطر کی تینوں چھٹیوں (ہفتہ، اتوار، سوموار)کوتسلسل سے بجلی کی فراہمی کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ احکامات کے مطابق عیدالفطرکے موقع پر تین روز لوڈشیڈنگ نہیں کی جائیگی۔
حکم