گورنر پنجاب آج ملتان پہنچیں گے

گورنر پنجاب آج ملتان پہنچیں گے

ملتان (سپیشل رپورٹر )گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ آج 16 جون بروز ہفتہ (بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

شام کے وقت ملتان پہنچیں گے اور 19 جون بروز منگل کی شام تک ملتان میں قیام کریں گے اس دوران وہ سرکٹ ہاؤس ملتان میں مختلف وفود اور شہریوں سے ملاقاتیں بھی کریں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر