محمد حسین محنتی کی ڈاکٹر رشید احمد کی وفات پر تعزیت

محمد حسین محنتی کی ڈاکٹر رشید احمد کی وفات پر تعزیت

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیر محمد حسین محنتی،جنرل سیکریٹری کاشف سعید شیخ اورسیکریٹری اطلاعات مجاہد چنا نے صدرعارف علوی کے بہنوئی اور معروف پروفیسر ڈاکٹر رشید احمد کے انتقال پر گھرے دکھ اور رنج کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت اور پسماندگان کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ہے۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر