’’چرسی پارک‘‘ جہاں ہر شخص کو سرعام چرس پینے کی کھلی اجازت ہے

’’چرسی پارک‘‘ جہاں ہر شخص کو سرعام چرس پینے کی کھلی اجازت ہے
’’چرسی پارک‘‘ جہاں ہر شخص کو سرعام چرس پینے کی کھلی اجازت ہے

  


ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں کرسٹینیا چرسی پارک ہے، اس پارک کے اندر چرس پینے کی کھلی اجازت ہے۔ ہر شخص اس  پارک کے اندر بیٹھ کر چرس پی سکتا ہے۔ چرس یہاں فروخت بھی ہوتی ہے، لوگ پیتے بھی ہیں لیکن اس پارک سے باہر چرس لیجانا منع ہے۔ مزید تفصیلات کے لئے ویڈیو دیکھیں۔۔۔

ڈیلی پاکستان کا یوٹیوب چینل سبسکرائب کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

مزید : ویڈیو گیلری