انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالتوں کااجلاس،اشتہاریوں کو جلد گرفتار کرنے کا حکم

انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالتوں کااجلاس،اشتہاریوں کو جلد گرفتار کرنے کا ...
انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالتوں کااجلاس،اشتہاریوں کو جلد گرفتار کرنے کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے اشتہاریوں کو جلد گرفتار کرنے کا حکم دیدیا اور ججز کو پرانے مقدمات کی روزانہ سماعت کرنے کا حکم دیدیا ۔
تفصیلات کے مطابق لاہور میں انسداددہشتگردی کی خصوصی عدالتوں کااجلاس ہوا،سپریم کورٹ کے جج جسٹس منظورملک نے اجلاس کی صدارت  کی ،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ سردارشمیم خان نے خصوصی شرکت کی،جسٹس منظوراحمدملک نے پنجاب کے اشتہاریوں کوجلدگرفتارکرنے کاحکم دیدیا ، انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوںنے ججزکوپرانے مقدمات کی روزانہ سماعت کرنے کاحکم دیدیا۔