” حکومت اب ڈیل کرنا چاہتی ہے لیکن نواز شریف نہیں “ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

” حکومت اب ڈیل کرنا چاہتی ہے لیکن نواز شریف نہیں “ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا
” حکومت اب ڈیل کرنا چاہتی ہے لیکن نواز شریف نہیں “ تہلکہ خیز دعویٰ سامنے آگیا

  


ریاض (ویب ڈیسک) مشاہد اللہ خان نے کہا ہے کہ حکومت ڈیل چاہتی ہے لیکن نواز شریف حکومت کے ساتھ ڈیل نہیں کرنا چاہتے۔

دنیا نیوز کے مطابق ن لیگی سینیٹر مشاہد اللہ کا سعودی عرب میں گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ یکطرفہ احتساب قوم کو ہرگز قبول نہیں، عمران خان خود اپنی بہن علیمہ خان کے خلاف تحقیقات کیوں نہیں کراتے، نوازشریف پر جھوٹے مقدمات بنائے گئے ہیں، حکومت خود اپنی دشمن آپ ہے۔

مزید : عرب دنیا