پٹرولیم مصنوعات پر نیا ٹیکس لگتے لگتے رہ گیا

پٹرولیم مصنوعات پر نیا ٹیکس لگتے لگتے رہ گیا
پٹرولیم مصنوعات پر نیا ٹیکس لگتے لگتے رہ گیا

  


لاہور(جنرل رپورٹر،نمائندہ خصوصی) پنجاب حکومت نے اپوزیشن کی شدید تنقید کے باعث اپنے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں پیٹرولیم مصنوعات کے استعمال پر کاربن ٹیکس عائد کرنے کی تجویز واپس لے لی ہے۔

صوبائی محکمہ خزانہ کے ذرائع کے مطابق صوبائی حکومتٍ کی جانب سے آئندہ مالی سال کے بجٹ مین پیٹرولیم پر کاربن ٹیکس کا نفاذ کر کے 3ارب روپے آمدنی حاصل کرنے کا تخمینہ لگایا گیا تھا تاہم یہ تجویز اپوزیشن کی کڑی تنقید کے باعث واپس لے لی گئی ہے۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور