وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر جنوبی پنجاب کیلئے بڑا اعلان کردیا گیا

وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر جنوبی پنجاب کیلئے بڑا اعلان کردیا گیا
وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر جنوبی پنجاب کیلئے بڑا اعلان کردیا گیا

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم کی ہدایت پر جنوبی پنجاب کے لیے پی ٹی آئی کی الگ صوبے کی سطح کی تنظیم قائم کرنے کا اعلان کردیا گیا ہے۔

جنوبی پنجاب کیلئے صوبے کی سطح کی پارٹی تنظیم قائم کرنے کا فیصلہ پی ٹی آئی کے چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی کی وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کے بعد کیا گیا۔ سیف اللہ نیازی کا کہنا ہے کہ تنظیم قائم کرنے کے لیے وزیر اعظم عمران خان سے ہدایات لی ہیں، پی ٹی آئی جنوبی پنجاب کے عوام کے سیاسی و انتظامی حقوق کے لیے متحرک ہے۔

مزید : قومی