ن لیگ کے کارکن بپھرے ہوئے ہیں ، حفیظ اللہ نیازی کا دعویٰ

ن لیگ کے کارکن بپھرے ہوئے ہیں ، حفیظ اللہ نیازی کا دعویٰ
ن لیگ کے کارکن بپھرے ہوئے ہیں ، حفیظ اللہ نیازی کا دعویٰ

  


اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) تجزیہ کار حفیظ اللہ نیازی نے کہاہے کہ مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں غصہ ہے ، وہ بپھرے ہوئے ہیں، یہ کمی مسلم لیگ ن کے لیڈر میں تھی وگرنہ مسلم لیگ ن کے کارکن بہت غصے میں تھے

جیونیوز کے پروگرام ”رپورٹ کارڈ “میں گفتگو کرتے ہوئے حفیظ اللہ نیازی نے کہاکہ 13جولائی 2018کو نواز شریف اور مریم نواز کیلئے جم غفیر نکلا تھا ، اس سے بڑا ہجوم میں نے اس سے قبل نہیں دیکھا ۔

انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ ن کے کارکنوں میں غصہ ہے ، وہ بپھرے ہوئے ہیں، یہ کمی مسلم لیگ ن کے لیڈر میں تھی وگرنہ مسلم لیگ ن کے کارکن بہت غصے میں تھے ۔

مزید : علاقائی /پنجاب /لاہور