کراچی جانیوالی پروازکورن وے سے واپس بلالیا گیا

کراچی جانیوالی پروازکورن وے سے واپس بلالیا گیا
کراچی جانیوالی پروازکورن وے سے واپس بلالیا گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) اسلام آباد سے کراچی جانیوالی پرواز مسافروں کی ہنگامہ آرائی کے باعث تاخیر کا شکار ہوگئی ،طیارے کورن وے سے واپس بلالیا گیا ۔

جیونیوز کے مطابق اسلام آباد ائیرپور ٹ پر طیارے میں ہنگامہ آرائی کے باعث کراچی جانیوالی پرواز تاخیر کا شکار ہوگئی ،نجی ائر لائن کی پرواز 9بجکر 30منٹ پر روانہ ہوناتھی لیکن ہنگامہ آرائی کے باعث طیارے کورن وے سے واپس بلایا گیا ۔
ہنگامہ آرائی کرنیوالی فیملی 35افراد پر مشتمل تھی ، ہنگامہ آرائی کے باعث اے ایس ایف کے اہلکار طیارے کے اندر داخل ہوگئے اور ہنگامہ آرائی کرنیوالے خاندان کے 7افراد کو طیارے سے نیچے اتار لیا ۔