تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی سے مسئلہ ہو گا:نسیم شاہ

تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی سے مسئلہ ہو گا:نسیم شاہ
تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی سے مسئلہ ہو گا:نسیم شاہ

  

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ تھوک سے گیند چمکانے پر پابندی سے مسئلہ ہوگا۔نجی نیوز چینل سماءسے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے نسیم شاہ نے کہا کہ گیند چمکانے سے فاسٹ بالرز کو فائدہ ہوتا ہے اس لیے اس پابندی سے مسئلہ ہوگا۔انہوں نے کہا کہ کوشش کریں گے کوئی طریقہ نکل آئے لیکن بال کو چمکانے کی عادت بچپن سے پڑی ہے اور اس عادت کو چھوڑنے میں مشکل ہوگی۔نسیم شاہ کا کہنا تھا کہ کوشش کروں گا انگلینڈ میں اچھی کارکردگی دکھاو¿ں۔

مزید :

کھیل -