شہبازشریف کو ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا ٹیلی فون، خیریت دریافت کی

شہبازشریف کو ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا ٹیلی فون، خیریت دریافت کی

  

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہبازشریف کو پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے ٹیلی فون کیاائیر چیف مارشل مجاہد انور خان نے اپوزیشن لیڈر کی طبعیت سے متعلق دریافت کیا،پاک فضائیہ کے سربراہ نے شہبازشریف کی صحت یابی کے لئے دعا کی اور نیک تمناوں کا اظہار کیا شہبازشریف نے ائیر چیف مارشل مجاہد انور خان کا اپنی صحت کے لئے فکرمندی، علاج کے لئے تعاون اور دعا پر شکریہ ادا کیا۔

ائیر چیف فون

مزید :

صفحہ اول -