تہمینہ درانی کے ملازم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت

    تہمینہ درانی کے ملازم کا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت

  

لاہور(این این آئی)مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کے ایک ملازم میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہو گئی۔تہمینہ درانی کے ملازم محمد بخش کا کورونا ٹیسٹ کروایا گیا جو مثبت آیا ہے۔تہمینہ درانی کا کورونا ٹیسٹ بھی گزشتہ روز مثبت آیا تھا جس کے بعد انہوں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔

تہمینہ درانی ملازم

مزید :

صفحہ اول -