تحریک انصاف کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا،وزیراعلیٰ پنجاب صدارت کریں گے

تحریک انصاف کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا،وزیراعلیٰ پنجاب ...

  

لاہور(خصوصی رپورٹ)تحریک انصاف کی صوبائی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج ہوگا۔ وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔اجلاس میں پنجاب اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے بارے میں حکمت عملی طے کی جائے گی۔

اجلاس

مزید :

صفحہ اول -