دریائے راوی سے بچے کی نعش برآمد

  دریائے راوی سے بچے کی نعش برآمد

  

لاہور(کرائم رپورٹر)دریائے راوی سے 10سالہ لڑکے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔شفیق آباد پولیس کے مطابق بچے کی شناخت علی حسن کیپ نام سے ہوئی ہے۔پولیس کے مطابق دس سالہ لڑکے علی حسن کے ورثا کی تلاش جاری ہے۔تاہم لڑکے علی حسن کی لاش قبضہ میں لیکر مردہ خانے جمع کروا دی گئی ہے۔

نعش برآمد

مزید :

صفحہ آخر -