رضا ربانی، غلام احمد بلور،سلیم سیف اللہ کا شہباز شریف کو ٹیلیفون، خیریت دریافت کی

رضا ربانی، غلام احمد بلور،سلیم سیف اللہ کا شہباز شریف کو ٹیلیفون، خیریت ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(این این آئی)سیاسی رہنماؤں کی جانب سے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر و قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی مزاج پرسی کا سلسلہ جاری ہے۔سابق چیئرمین سینیٹ اور پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر رضا ربانی، عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما غلام احمد بلور اور سابق وفاقی وزیر سلیم سیف اللہ خان نے مسلم لیگ(ن) کے صدر محمد شہباز شریف سے ان کی صحت بارے دریافت کی اور ان کی جلد صحتیابی کی دعا کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
رضا ربانی

مزید :

صفحہ آخر -