لندن سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے295 مسافروطن واپس پہنچ گئے

لندن سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز سے295 مسافروطن واپس پہنچ گئے

  

لاہور(این این آئی)لندن سے پی آئی اے کی خصوصی پرواز لاہور پہنچ گئی،پرواز پی کے 786 تین گھنٹے کی تاخیر سے لاہور پہنچی۔پرواز میں برطانیہ میں پھنسے 295 مسافروں کو وطن واپس لایا گیاہے،مسافروں کی ائیرپورٹ پر تھرمل اسکیننگ کی گئی جس میں کلیئر قرار پانے والے مسافروں کو گھروں کو روانہ کردیا گیا ہے جبکہ کورونا کی زیادہ علامات اور غیر مقامی مسافروں کو قرنطینہ بھجوایا دیا گیا۔

وطن واپس

مزید :

صفحہ آخر -