بجٹ پاس ہونے سے قبل اس پر نظر ثانی کی جائے،آغاز ذوالفقار احمد

بجٹ پاس ہونے سے قبل اس پر نظر ثانی کی جائے،آغاز ذوالفقار احمد

  

لاہور (سٹی رپورٹر) مرکزی تنظیم تاجران لاہور کے پیٹرن انچیف آغا ذوالفقار احمد نے کہا ہے کہ بنکوں سے نقد رقوم نکلوانے پر ود ہولڈنگ ٹیکس کا خاتمہ نہیں کیا گیا جس سے تاجروں کے مسائل میں اضافہ ہو گا،مزید تعمیراتی شعبے کی طرز پر سرمایہ کاری کے تمام کاروباروں کے لئے اجازت بجٹ کا حصہ نہیں ہے اس لئے میری گزارش ہے کہ بجٹ پاس ہونے سے قبل اس پر نظر ثانی کی جائے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -