اپوزیشن کے پاس جھوٹ بولنے کے سوا کچھ نہیں بچا،کامران عباس

        اپوزیشن کے پاس جھوٹ بولنے کے سوا کچھ نہیں بچا،کامران عباس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (پ ر) تحریک انصاف کوآڈینیٹر میڈیا سٹریجی کمیٹی حکومت پنجاب چوہدری کامران عباس نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس جھوٹ بولنے اور شور شرابے کے سوا کچھ نہیں بچا، ماضی کی سابقہ حکومتوں نے عوام کے مسائل حل کئے ہوتے تو آج ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہو چکا ہوتا، لیکن شریف اور زرداری خاندان نے اقتدار کو اپنے ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کیا۔


، پی ٹی آئی حکومت تمام پالیسیاں عوام دوست ہیں، انہوں نے کہاکہ وفاق کی طرح پنجاب کا بجٹ بھی عوام دوست ہوگا، بجٹ میں پنجاب کی عوام کی ریلیف ملے گا،