پی ٹی آئی نے بحرانی کیفیت میں شاندار بجٹ پیش کیا،ڈاکٹر شریف

      پی ٹی آئی نے بحرانی کیفیت میں شاندار بجٹ پیش کیا،ڈاکٹر شریف

  

لاہور (پ ر) تحریک انصاف کے مرکزی رہنماء ڈاکٹر محمود شریف نے بجٹ پر اپنے رد عمل میں کہاہے کہ پی ٹی آئی کی وفاقی حکومت نے عوام دوست بجٹ پیش کر کے عوام دوستی کا ثبوت دیا ہے۔کرونا بحران اور مشکل ترین حالا ت میں پی ٹی آئی کی حکومت نے شاندار ریلیف بجٹ پیش کیا ہے جس سے نام نہاد اپوزیشن کے منہ بند ہو گئے ہیں۔

، پی ٹی آئی کی حکومت عوام کا پیسہ انہیں پر خرچ کررہی ہے،وزیراعظم عمران خان اور ان کی ٹیم عوامی بجٹ پیش کرنے پر مبارکباد کی مستحق ہے، پی ٹی آئی کی حکومت نے غریب عوام کو اربو ں روپے کا ریلیف فراہم کیا ہے

  ، ماضی کی کرپٹ حکومتوں نے صرف غریب عوام کا خون چوسا ہیں،تحریک انصاف عوام کی بلا تفریق خدمت پر یقین رکھتی ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -