تحفظ ختم نبوت الائنس نے غریب کش بجٹ کو مسترد کر دیا

  تحفظ ختم نبوت الائنس نے غریب کش بجٹ کو مسترد کر دیا

  

لاہور(پ ر)13 جماعتی اتحادتحفظ ختم نبوت الائنس کے کنوینئرعلامہ محمدممتازاعوان،جے یوآئی کے رہنماحافظ حسین احمد، مسلم لیگ (علماؤمشائخ) کے چیئرمین پیرسیدولی اللہ شاہ بخاری، جماعت اسلامی کے نائب امیرڈاکٹرفریداحمدپراچہ ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے امیرپیرسلمان منیر،نائب امیر مولانا محمد الیاس چنیوٹی (ایم پی اے)، خاکسارتحریک کے رہنما حکیم ماجد، خاکسار متحدہ جمعیت اہلحدیث کے جنرل سیکرٹری محمدنعیم بادشاہ،جمعیت اہلسنت کے سربراہ مولانامحمدحنیف حقانی، تحریک ملت جعفریہ کے رہنما علامہ تنویرالحسن نقوی، چاروں مسالک علماء بورڈکے چیئرمین حافظ شعیب الرحمن قاسمینے اپنے ایک مشترکہ بیان میں پیش کردہ وفاقی غریب کُش وغریب دشمن بجٹ کو سراسر مستردکردیاہے اورکہاہے کہ بجٹ میں مشکل ترین حالات میں غریبوں کاکوئی مداو نہیں کیاگیا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -