موجودہ بجٹ کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ہے

  موجودہ بجٹ کورونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک ہے

  

لاہور (سٹی رپورٹر)انجمن تاجران ریڈی میڈ گارمنٹس شاہ عالم مارکیٹ کے صدر عمر جاوید بٹ نے کہا ہے کہکرونا وائرس نے جس طرح عالمی معیشت کے ساتھ پاکستانی معیشت کو بھی بہت زیادہ متاثر کیا ہے امید کی جارہی تھی کہ حکومت کم از کم چھوٹے تاجروں اور غریب عوام کو ہی ریلیف فراہم کرے گی لیکن موجودہ بجٹ کرونا وائرس سے بھی زیادہ خطرناک بن کر ہمارے سروں پر مسلط کر دیا گیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -