حمزہ شہباز کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے،سونو بٹ

  حمزہ شہباز کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے،سونو بٹ

  

لاہور (سٹی رپورٹر)مسلم لیگ ن کے راہنماء سونو بٹ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں حمزہ شہباز شریف کو نیب کی قید میں ایک سال سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے لیکن ان کے خلاف ایک بھی ثبو ت پیش نہیں کیا گیا ہے جو کہ ان کی بے گناہی منہ بولتا ثبوت ہے اب مسلم لیگ کے ورکز کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوتا جارہا ہے،عوام الناس یہ بات جان گئے ہیں کہ میاں حمزہ شہباز شریف کو صرف عوام میں مقبولیت کی وجہ سے پابند سلاسل کیا گیا ہے۔

،ان کا مقابلہ سیاسی میدان میں کرنے کی بجائے انتقام کا نشانہ بنایا جارہا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -